Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • عمومی سوالات

عمومی سوالات

رکنيت کے حصول اور متصل ہونے میں مشکلات کے بارے ميں

مجھے متصل (لاگ ان ) ہونے میں مشکل کیوں ہے؟
اس کی ایک سے زائد وجوہ ہوسکتی ہیں۔ اول، اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ آپ درست رکنیتی نام اور کلمہء عبور فراہم کررہے ہیں۔ اگر پھر بھی آپ کو مشکل کا سامنا ہے تو بورڈ کے منتظمین سے رابطہ کریں اور دریافت کریں کہ کہیں آپ پر داخلے کے لئے پابندی تو نہیں لگا دی گئی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ غلطی ویب سائٹ کی انتظامیہ کی جانب سے ہو اور یہ مسئلہ غلط کنفگریشن کی وجہ سے واقع ہورہا ہو۔ ایسی صورت میں صرف ویب سائٹ انتظامیہ ہی اس مسئلے کو حل کر سکتی ہے
واپس اوپر

رکنيت حاصل کرنا ضروری ہے ـــــــــ کيوں؟
ایسا تمام مواقع پر ضروری نہيں ہے ۔۔ يہ فورم کے ناظم پر منحصر ہے کہ آيا پيغام شائع کرنے کے لئے رکن ہونا ضروری ہے يا نہيں ۔ تاہم رکنيت حاصل کرنے سے بہت سے فوائد آپکی دسترس ميں ہوں گے جو کہ مہمان حاصل نہيں کر سکتے ، مثلاً آپکے نام کے ساتھ نمائندہ تصوير ، نجی پيغامات، دوسرے ارکان کو ای ميل ، ارکان کے گروپ ميں شموليت وغيرہ ۔ رکنيت حاصل کرنے ميں چند ثانيے لگتے ہيں اور ایسا کرنے میں آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔
واپس اوپر

ميں خود بخود غیر متصل (لاگ آئوٹ) ہو جاتا ہوں ــــــ کيوں؟
اگر آپ نے متصل ہوتے وقت مجھے ہر بار خودبخود متصل کیجیے کو منتخب نہیں کیا تو آپ فورم پر ايک مقررہ مدت تک شامل رہيں گے ۔ اس طرح کوئی دوسرا آپ کے کھاتے کا غلط استعمال نہیں کرسکتا۔ مسلسل متصل رہنے کے لئے اس چیک باکس کو منتخب کریں۔ تاہم اس کی حوصلہ افزائی نہيں کی جاتی خاص کر جب آپ کسی عوامی جگہ سے متصل ہو رہے ہوں ، مثلاً لائبریری، انٹرنیٹ کیفے، یونی ورسٹی کی کمپیوٹر لیب۔ اگرمتصل ہونے کے دوران یہ چیک باکس دکھائی نہیں دے رہا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ منتظم نے یہ سہولت غیر فعال کررکھی ہے۔
واپس اوپر

میں اپنے آپ کو دوسرے اراکین سے خفیہ کیسے رکھ سکتا ہوں؟
رکنیتی کنٹرول پینل میں، “بورڈ کی ترجیحات” کے تحت, آپکو اپنے آپ کو اخفاء میں رکھنے کا اختیار حاصل ہے یہاں آپ ہاں پر کلک کریں اب آپ متصل ہونے کی صورت میں صرف منتظمین ، مدیران اور خود اپنے سامنے ظاہر ہونگے جبکہ دوسرے تمام اراکین میں سے کوئی بھی آپ کو متصل حالت میں نہیں دیکھ سکیں گےـ اس کے علاوہ جب آپ متصل ہونے کے لیے اپنا رکنیتی نام اور کلمہ عبور درج کرتے ہیں تو اس دوران میں آپ کو ایک مزید اختیار بھی حاصل ہوتا ہے "مجھے اس بار حالت اخفا میں رکھیں" اس اختیار کو منتخب کرنے سے آپ اس سیشن میں دوسرے اراکیں کے لیے حالت اخفا میں ہونگےـ
واپس اوپر

میں نے اپنا پاس ورڈ کھو دیا ہے؟
اس میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ کا پاس ورڈ ہم یعنی فورم کے منتظمین بھی واپس حاصل نہیں کرسکتے، لیکن اسے بہ آسانی بدلا جاسکتا ہے۔ اس کے لئے لاگ ان پیج پر تشریف لے جائیں اور مجھے پاس ورڈ یاد دلائیں پر کلک کریں۔ ظاہر ہونے والی ہدایات پر عمل کریں اور اس طرح آپ ایک بار پھر لاگ ان ہونے کے قابل ہوجائیں گے۔
واپس اوپر

رجسٹریشن کے بعد بھی میں لاگ ان نہیں ہوپارہا؟
پہلے آپ اس بات کو يقينی بنائيے کہ آپ درست اسمِ رکن اور پاس ورڈ درج کر رہے ہيں اگر ايسا ہے تو دو متوقع باتيں ہو سکتی ہيں ۔ اگر COPPA بحال ہے اور آپ نے ١٣ سال يا کم عمر پر کلک کيا ہے تو آپ کو دی گئی ہدايات پر عمل کرنا پڑے گا ۔ اگر ايسا نہيں ہے تو آپ کو اپنی رکنيت کو فعال کروانا ہو گا۔ کچہ فورم پر تمام نئی رکنيت کو جاری کرنے کی ضرورت ہوتی ہے یا تو انتظاميہ کی طرف سے يا رکن کی طرف سے ۔ ايسی صورت ميں رکنيت حاصل کرتے وقت آپ کو مطلع کيا جائے گا کہ آيا رکنيت کو جاری کرنے کی ضرورت ہے یا نہيں ۔ اگر آپ کو کوئی ای ميل موصول ہوئی ہو جس ميں ہدايات پر عمل کرنے کی ہدايت ہو تو اس پر عمل کریں اور اگر آپ کو ای ميل موصول نہيں ہو ئی تو اپنا مہيا کيا گيا ای ميل ایڈریس دوبارہ ديکھيں کہ آيا آپ نے درست ای ميل ایڈریس مہيا کيا ہے یا نہيں ۔ اگر آپ مطمئن ہيں کہ ديا گيا ای ميل ایڈریس درست ہے تو فورم کے منتظم سے رابطہ کیجیے ۔
واپس اوپر

میں نے ماضی میں رکنیت حاصل کی تھی لیکن اب میں متصل نہیں ہو پا رہا ـ
اس بات کا انديشہ ہے کہ آپ نے غلط اسمِ رکن یا پاس ورڈ فراہم کيا ہے اس کے لئے رکنيت کے وقت جو ای ميل آپ کو موصول ہوا تھا اسے دوبارہ ديکھیے ۔ بصورتِ دیگر پھر منتظم نے کسی وجہ سے آپکی رکنيت منسوخ کر دی ہے ۔ اگر ايسا ہے تو شايد آپ نے فورم پر کچھ بھی ارسال نہيں کيا ہو گا؟ عمومی طور پر زيادہ تر فورم پر ايسے تمام ارکان کی رکنيت کو منسوخ کر ديا جاتا ہے وقتاً فوقتاً تا کہ ڈيٹا بيس کا حجم کم کیا جا سکے ۔ ایسی صورت میں آپ دوبارہ رکنيت حاصل کر سکتے ہيں
واپس اوپر

COPPA کیا ہے ؟
کوپا (چائلڈ آن لائن پرائیویسی اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 1998) ایک امریکی قانون ہے جس کے تحت تمام ویب سائٹس اس بات کی پابند ہیں کے وہ تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے متعلق معلومات رکھیں اور ان کے والدین یا سرپرست کی تحریری اجازت کے بغیر اپنی ویب سائٹ تک رسائی فراہم نہ کرئیں۔ اگر آپ اس قسم کی کسی رجشٹریشن یا رکنیت کے متعلق تذبذب کا شکار ہیں تو ویب سائٹ کے مشیران قانونی سے رابطہ کرئیں۔ یاد رہے کے پی ایج پی بی بی گروپ اس سلسلہ میں کسی قسم کی قانوی معاونت فراہم نہیں کرتا۔
واپس اوپر

میں رجسٹر کیوں نہیں ہوسکتا؟
ممکن ہے کہ بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کے آئی پی ایڈریس پر پابندی عائد کر دی گئی ہو یا یا جس رکنیتی نام سے آپ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں اس رکنیتی نام پر پابندی ہو. یہ بھی ممکن ہے کہ بورڈ کی انتظامیہ نے نئے اندراجات پر پابندی عائد کر رکھی ہو براہ کرم بورڈ کی انتظامیہ سے رابطہ کریں ـ
واپس اوپر

بورڈ کی کوکیز حذف کریں کا ربط کیا کام کرتا ہے
"بورڈ کی کوکیز حذف کریں" کا ربط تمام کوکیز کو ختم کر دیتا ہے جو پی ایچ بی بی 3 فورم نے آپ کو متصل رکھنے اور آپ کی شناخت کے لئے بنائی ہوتی ہیں۔ اگر بورڈ منتظم چاہے تو یہ مراسلے پڑھنے کا بھی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ اگر آپ کو متصل اور غیر متصل ہونے میں کسی بھی مشکلات کا سامنا ہے تو بورڈ کوکیز حذف کرنا معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
واپس اوپر

رکن کی ترجیحات و ترتیبات

میں اپنی ترتیبات کیسے تبدیل کر سکتا ہوں ؟
اگر آپ کے پاس اس بورڈ کی رکنیت موجود ہے تو , آپ کی تمام ترتیبات بورڈ کے ڈیٹا بیس میں محفوظ ہیں. ان ترتیبات میں ردو بدل کے لیے آپ, رکنیتی کنٹرول پینل پر جانا ہوگا; رکنیتی کنٹرول پینل کا ربط بورڈ کے صفحہ کے بالائی حصہ پر موجود ہے . رکنتی کنٹرول پیل میں آپ اپنی ترتیبات اور ترجیحات میں ردو بدل کا کام بطریق احسن اانجام دے سکتے ہیں.
واپس اوپر

اوقات درست نہیں ہیں ؟
ديے گئے اوقات عام طور پر درست ہوتے ہيں ۔ اگر آپ کا معياری وقت نظر آنے والے وقت سے مختلف ہے تو آپ کو اپنے رکنیتی کنٹرول پینل ميں جا کر اسے درست کرنا ہو گا ـ اس کے لیے آپ کو اپنے علاقہ کے لیے درست منقطہ وقت کا انتخاب کرنا ہو گا جس سے آپ کا وقت درست طور پر ظاہر ہونے لگے گا ، جيسے نیویارک ، لندن ، کراچی ، لاہور وغیرہ ۔ صرف اراکين ہی وقت کو اپنے معياری وقت کے مطابق ڈھال سکتے ہيں اگر آپ رکن نہيں ہيں تو بہتر وقت ہے کہ آپ رکنيت حاصل کر ليں ۔
واپس اوپر

میں نے اپنا منطقہ وقت تبدیل کیا ہے مگر ابھی تک وقت درست نہیں ہوا ؟
اگر آپ نے اپنا منطقہ وقت اور گرمیوں کے اوقات /DST کو درست طور پر درج کیا ہے اور اب بھی وقت غلط ظاہر ہو رہا ہے تو ممکن ہے کہ سرور کی گھڑی غلط ہو . براہ کرم مسئلے کے حل کے لیے منتظم سے رابطہ کریں ـ
واپس اوپر

فہرست میں میری مطلوبہ لغت موجود نہیں ؟
اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ یا تو منتظم نے آپ کی لغت کو فورم پر نصب نہيں کیا يا کسی نے اس فورم کا ابھی تک آپ کی زبان ميں ترجمہ نہيں کيا ہے ۔ فورم کے منتظم سے پوچھيں کہ آيا زبان جس کی آپ کو تلاش ہے فورم پر موجود ہے يا نہيں ؟ اگر آپ فورم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہيں تو آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ اسکے لئے مزيد معلومات آپ کو phpBB کی ويب سائٹ سے مل جائيں گی ۔اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ یا تو منتظم نے آپ کی زبان کو فورم پر نصب نہيں کیا يا کسی نے اس فورم کا ابھی تک آپ کی زبان ميں ترجمہ نہيں کيا ہے ۔ فورم کے منتظم سے پوچھيں کہ آيا زبان جس کی آپ کو تلاش ہے فورم پر موجود ہے يا نہيں ؟ اگر آپ فورم کا ترجمہ کرنا چاہتے ہيں تو آپ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ اسکے لئے مزيد معلومات آپ کو phpBB کی ويب سائٹ سے مل جائيں گی ۔
واپس اوپر

میں اپنے رکنیتی نام کے نیچے تصویر کیسے ظاہر کر سکتا ہوں ؟
جب آپ پيغام ديکھ رہے ہوں تو دو طرح کی تصويريں داخلی نام کے نيچے ہو سکتی ہيں ۔ ایک تو آپ کی اعزازی تصوير ستاروں کی يا ڈبوں کی صورت ہو سکتی ہے جو آپکا درجہ ' جو آپ نے فورم پر پيغامات بھیجنے سے حاصل کيا ہے ' کو ظاہر کرتی ہے ۔ اسکے نيچے ايک بڑی تصوير ہو سکتی ہے ۔ عموما يہ ہر رکن کے لئے عليحدہ ہو تی ہے اور آپ اسکو رکنیتی کنٹرول پینل ميں جا کر چن سکتے ہيں ۔ اگر آپ يہ تصاوير استعمال نہيں کر سکتے تو ايسا شايد فورم کے منتظم نے کيا ہو آپ باقی معلومات ان سے حاصل کر سکتے ہيں ۔
واپس اوپر

میرا مرتبہ کیا ہے اور میں اسے کیسے تبدیل کر سکتا ہوں ؟
آپ کا مرتبہ آپ کے رکنیتی نام کے نیچے ظاہر ہوتا ہے اور یہ آپ کے مراسلوں کی تعداد کے ساتھ بڑھتا رہتا ہے ـ یہ مراتب انتظامیہ کی جانب سے مراسلات کی مختلف تعدادوں پر متعین کیے جاتے ہیں ـ عموما آپ اپنا مرتبہ خود نہيں بدل سکتے ، مثال کے طور پر منتظم اور ناظمين کے خاص مراتب ہوتے ہیں جسے ہم خصوصی اعزاز یا مرتبہ کہتے ہیں ۔ براہ کرم صرف اپنا اعزاز بڑھانے کے لئے ہی بے تکے پيغامات مت ارسال کريں ، مبادا منتظم يا ناظمین ميں سے کوئی آپ کے ارسال شدہ پيغامات کے شمار کو کم کر دے ـ
واپس اوپر

جب میں کسی رکن کو برقی خط ارسال کرنا چاہتا ہوں یا اس کے برقی پتہ پر کلک کرتا ہوں تو مجھے متصل ہونے کے لیے کیوں کہا جاتا ہے؟
کیونکہ صرف رکن ہی دوسرے رکن کو برقی خط ارسال کر سکتا ہے ۔ ايسا اراکين کے کوائف نامہ کو اور اراکین کے برقی خطوط کو دوسروں سے محفوظ کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔
واپس اوپر

مراسلت کے مسائل

میں فورم میں موضوع کیسے شروع کر سکتا ہوں ؟
فورم میں نیا موضوع شروع کرنے کے لیے متعلقہ حصے﴿نیا موضوع﴾ پرکلک کیجیے ۔ نیا موضوع شروع کرنے سے پہلے یا جواب ارسال کرنے سے پہلے آپ کے لیے رکنیت اختیار کرنا ضروری ہے ۔ پیغام ارسال کرنے کی سہوليات فورم يا کسی موضوع کے نچلے حصے ميں دی گئی فہرست میں ہو تی ہيں جیسے آپ نیا موضوع ارسال کر سکتے ہیں وغیرہ
واپس اوپر

میں اپنے پیغام کو تبدیل یا منسوخ کیسے کر سکتا ہوں ؟
اگر آپ فورم کی انتظاميہ ميں شامل نہيں ہيں تو آپ صرف اپنے ارسال کردہ پيغامات ميں ہی ترميم يا تنسیخ کر سکتے ہيں ۔ آپ کسی پيغام میں ترميم کیجیے پر کلک کر کے متعلقہ پيغام ميں ترمیم کر سکتے ہيں ۔ اگر آپ کے مضمون يا پيغام کا کسی نے جواب نہيں دے ديا ہے تو آپ کو پيغام يا مضمون کے نچلے حصے ميں لکھا نظر آئے گا کہ کتنی بار ترميم ہوئی ہے ۔ اگر آپ کسی کے جواب دينے سے پہلے ايسا کرتے ہيں يا انتظاميہ ميں سے کوئی ايسا کرتا ہے تو يہ لکھا نظر نہيں آئے گا البتہ انتظاميہ پر ذمہ داری ہے کہ وہ واضح کريں کہ ايسا کس ليے کيا گيا ہے ۔ عام رکن کسی کا مضمون جواب آنے کے بعد نہيں بدل سکتے
واپس اوپر

میں اپنے پیغام میں دستخط کیسے شامل کر سکتا ہوں ؟
ايسا کرنے کے لئے پہلے آپ کو دستخط بنانا ہوں گے ۔ اگر آپ نے دستخط بنا ليے ہيں تو دستخط شامل کیجیے کو منتخب کیجیے ۔ آپ ڈيفالٹ دستخط بھی شامل کر سکتے ہيں اور دستخط کو ہر پيغام کے ساتھ شامل ہونے سے روک بھی سکتے ہيں
واپس اوپر

میں ایک رائے شماری کرانا چاہتا ہوں یہ کیسے ممکن ہے؟
رائے شماری ترتیب دینا بالکل آسان ہے ۔ جب آپ کوئی نيا مضمون ارسال کر رہے ہوں يا مضمون کے پہلے پيغام ميں ترميم کر رہے ہوں تو آپ کو رائے شماری شروع کیجیے نظر آئے گا اگر آپ کو ايسا نظر نہيں آتا تو آپ کو رائے شماری کروانے کی اجازت نہيں ہے ۔ آپ رائے شماری کا عنوان تجويز کیجیے اور اس کے بعد کم از کم دو سوالات بنائيے جن کے درميان ارکان رائے کا اظہار کر سکيں ۔ ايسا کرنے کے لئے جواب پر کلک کیجیے ۔ آپ رائے شماری کی حدود کا تعين بھی کر سکتے ہيں اس کے لئے آپ کو وہاں بہت سی ترجيحات مليں گی ۔
واپس اوپر

میں رائے شماری میں مزید اختیارات کیسے شامل کر سکتا ہوں؟
رائے شماری میں اختیارات کی تعداد پورڈ کے منتظم کی جانب سے متعین کر دی گئی ہے. آگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی شروع کردہ رائے شماری میں متعین شدہ تعداد سے زیادہ اختیارات ہونے چاہئیں تو بورڈ کے منتظم سے رابطہ کریں ـ
واپس اوپر

میں کسی رائے شماری کی تدوین یا اسے حذف کر سکتا ہوں، کیسے؟
پيغامات کی طرح رائے شماری کو بھی صرف شروع کرنے والا رکن ، ناظم يا منتظم تبدیل يا منسوخ کر سکتا ہے ۔ رائے شماری ميں ترميم کے لئے پہلے پيغام ميں ترميم کے لئے کلک کیجیے اگر کسی نے رائے دہی ميں حصہ نہيں ليا تو آپ اس ميں ترميم يا تنسیخ کر سکتے ہيں البتہ اگر رائے شماری کی گئی ہے تو صرف منتظم يا ناظم ہی ترميم يا تنسیخ کر سکتا ہے ايسا اس لئے کيا گيا ہے تاکہ رائے شماری کے دوران کوئی اس ميں تبديلی کر کے نتائج پر اثر انداز نہ ہوسکے
واپس اوپر

میں کسی فورم تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا، کیوں؟
کچھ فورم خاص ارکان يا گروپ کے لئے مختص کی جاتی ہيں ۔ ان تک رسائی ، پڑھنے يا ارسال کرنے کے لئے آپ کو اجازت نامہ کی ضرورت ہو گی جو کہ فورم کے منتظم يا ناظم سے حاصل کيا جا سکتا ہے براہ کرم ان سے رابطہ کريں ۔
واپس اوپر

میں اپنے مراسلہ کے ساتھ کوئی فائل کیسے منسلک کر سکتا ہوں؟
منسلکات کی اجازت فورم، گروہ یا رکن کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ منتظم اعلی نے ہس سکتا ہے، کسی مخصوص فورم میں منسلکات کی اجازت نہ دی ہو یا یہ اجازت کسی مخصوص گروپ کے لئے بھی ہو سکتی ہے۔ اآپ اس معاملے میں کسی بھی الجھن کی صورت میں منتظم اعلی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واپس اوپر

مجھے تنبیہ کی گئی ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
ہر بورڈ یا انجمن کو چلانے کے لیے اس کے منتظمین کی جانب سے کچھ قواعد و ضواابط مقرر ہوتے ہیں جن کی پابندی اس انجمن یا بورڈ کے تمام اراکیں کے لیے لازمی ہوتی ہے. اگر آپ کسی طور قانون شکنی کے مرتکب ہوتے ہیں، تو آپ کو تنبیہہ جاری کی جا سکتی ہے. براہ کرم یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ یہ اس بورڈ یا انجمن کے منتظم کا فیصلہ ہے،اور اس سلسلہ میں پی ایچ پی بی بی گروپ کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا، اگر آپ ہنوز اس بارے میں مطمئن نہیں ہیں یا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو بے جاطور پر تنبیہہ کی گئی ہے تو آپ بورڈ یا انجمن کے منتظم سے رابطہ کریں.
واپس اوپر

میں کسی مراسلہ کے بارے میں متعلقہ ماڈریٹر کو شکایت کیسے کر سکتا ہوں؟
اگر انجمن یا بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے اس امر کی اجازت دی گئی ہے تو , تو آپ کو مسللاہ کے بارے میں شکایت سے متعلق ایک بٹن نظر آئے گا اس بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ مختلف ضروری مراحل کو طے کر کے مراسلہ سے متعلق شکایت متعلقہ مدیر تک پہنچا سکتے ہیں.
واپس اوپر

موضوعات کی مراسلت میں "محفوظ" نامی بٹن کیا ہے اور اس کی کیا افادیت ہے؟
محفوظ کا بٹن آپ کو اپنے مراسلات، پیغامات اور مضامین کو ارسال کرنے سے پہلے مختلف اوقات میں ان کی تدوین و تالیف کا محفوظ راستہ فراہم کرتا ہے ـ اس طرح کے محفوظ شدہ مسودات کو آپ مختلف اوقات میں مرتب کرنے کے بعد ارسال کرسکتے ہیں, رکنیتی کنٹرول پینل میں آپ اپنے محفوظ شدہ مسودات کی تنظیم کر سکتے ہیں.
واپس اوپر

میرے مراسلہ کو منظوری کی ضرورت کیوں ہے؟
ہو سکتا ہے کہ بورڈ یا انجمن کے منتظمین کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہو کہ کوئی بھی مراسلہ شائع کرنے سے پہلے معیار کے اعتبار سے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی ـ یہ بھی ممکن ہے کہ بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اراکین کے کسی ایسے گروہ میں شامل کیا گیا ہو جس میں شامل اراکین کے تمام مراسلے شائع کرنے سے پہلے جانچ پڑتال کے عمل سے گزارے جاتے ہوں ـ براہ کرم مزید معلومات کے لیے انجمن کی انتظامیہ سے رابطہ کریں
واپس اوپر

میں اپنے موضوعات کو آگے کیسے بڑھا سکتا ہوں؟
کسی بھی موضوع کو دیکھتے ہوئے "موضوع کو اچھالئے" کے ربط پر کلک کرنے سے آپ اپنے موضوع کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو یہ لنک نظر نہیں آ رہا تو اسکی ایک وجہ بورڈ میں اس پر بندش بھی ہو سکتی ہے یا موضوع کو آگے بڑھانے کے لئے مجوزہ وقفہ پورا نہیں ہوا۔ آپ اپنے موضوع کو جواب دے کر بھی آگے بڑھا سکتے ہیں، لیکن اس کام سے پہلے بورڈ کے قوانین پڑھ لیں۔
واپس اوپر

موضوعات کی شباہت اور اقسام

BBCode سے کیا مراد ہے؟
BBCode,(بی بی کوڈ) HTML کے ایک خاص طریقہ سے استعمال کو کہتے ہیں۔ اسکو کسی فورم پر استعمال کرنا فورم کے منتظم پر منحصر ہے۔علاوہ ازیں آپ خود بھی اس کو اپنے پیغامات میں معطل یا غیرمعطل کر سکتے ہیں۔ BBCode بہت حد تک HTML سے مماثلت رکھتا ہے۔اس میں ٹیگ کو بریکٹس [اور] میں بند کیا جاتا ہے۔ اور اس سے ھم کسی چیز کو دکھانے میں بہتر طریقے سے انتظام کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کے استعمال شدہ سانچہ کے ساتھ اور آسانی سے استعمال ھو سکتا ہے عام طور پر پیغامات لکھتے وقت آپ ایک کلک سے اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔
واپس اوپر

کیا میں HTML کوڈ استعمال کر سکتا ہوں؟
اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا ناظم اعلی نے اس کی اجازت دی ہے يا نہيں۔۔اگر آپ کو اس کی اجازت ہے تو آپ ديکھيں گے کہ صرف مخصوص ٹيگ ہی کام کرتے ہيں۔۔ يہ حفاظتی نقطہ نظر سے ايسا ہے کہ ارکان ايسے ٹيگ کا استعمال نا کر سکيں جس سے سانچے کو نقصان ہو يا دوسرے نقصانات کا انديشہ ہو۔ اگر HTML بحال ہے تو آپ اس کو معطل کر سکتے ہيں۔
واپس اوپر

مسکانیں کیا ہیں؟
مسکراہٹيں يا جذبات چھوٹی چھوٹی تصاوير ہوتی ہيں جن کو آپ اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لئے کوڈ کی شکل ميں استعمال کر سکتے ہيں۔ :) خوشی کے ليے :( غم کے لئے استعمال ہوتا ہے البتہ آپ کوشش کريں کہ انکا استعمال کم سے کم ہو کيونکہ بعض اوقات ان کی وجہ سے پيغام پڑھنے ميں دشواری ہو سکتی ہے اور منتظمين کو ان کو ہٹانا پڑ سکتا ہے۔
واپس اوپر

کیا میں تصاویر ارسال کر سکتا ہوں؟
ہاں، آپ مراسلے میں تصاویر شامل کر سکتے ہیں۔ اگر منتظم اعلی نے منسلکات کی اجازت دی ہے تو آپ بورڈ پر بھی تصویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ دوسری صورت میں آپ اپنی تصویر کسی بھی عوامی پہنچ میں موجود سرور پر رکھ سکتے ہیں اور اسکا لنک یہاں دے سکتے ہیں۔ آپ اپنے کمپیوٹر پر موجود تصاویر کا لنک نہیں دے سکتے (اگراس تک عوامی رسائی نہ ہو) اور نہ ہی کسی محفوظ سرور کا لنک دے سکتے ہیں جس کو دیکھنے کے لئے اسم رکن اور کلمہ عبور کی ضرورت ہو جیسے ہاٹ میل، یاہو، گوگل کے میل بکس۔ تصور کو دکھانے کے لئے [img] کا بی بی کوڈ استعمال کریں
واپس اوپر

اعلانات عام کیا ہیں؟
اعلانات عام انتہائی اہم معلومات پر مبنی ہوتے ہیں آپ کو ان کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے . یہ اعلانات ہر فورم کے اوپری حصہ اور رکنیتی کنٹرول پینل کے اندر ظاہر ہوتے ہیں .آپ کوئی اعلان عام شائع کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ یہ انتظامیہ پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو اس کی اجازت دیتی ہے یا نہیں.
واپس اوپر

اعلانات کیا ہیں؟
اعلانات بعض اوقات اہم پيغام کے حامل ہوتے ہيں اس لئے آپ انکو ضرور پڑھيں۔ اعلانات صحفے کے اوپری حصے ميں ہوتے ہيں جہاں ارسال کئے گئے ہوں۔ آپ کوئی اعلان شائع کر سکتے ہيں يا نہيں اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا آپ کو اسکي اجازت ہے يا نہيں جو کہ فورم کے ناظم اعلی کی طرف سے دی جاتی ہے
واپس اوپر

اہم ترین موضوعات سے کیا مراد ہے؟
"اھم ترین" موضوعات ،اعلانات کے نيچے ظاہر ہوتے ہيں اور صرف پہلے صحفہ پر ہی ہوتے ہيں۔ عموما ايسے مضامين اپنے مواد کے لحاظ سے اہم ہوتے ہيں اس لئے آپ ايسے مضامين کو ضرور پڑھيے۔ آپ کسی مضمون کو بطور "اھم ترین" موضوع ارسال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آيا آپ کو اسکي اجازت ہے يا نہيں جو کہ فورم کے ناظم اعلی کی طرف سے دی جاتی ہے
واپس اوپر

مقفل موضوعات کیا ہیں؟
مقفل موضوعات میں اراکین جوابات ارسال نہیں کر سکتے اور ایسے موضوعات میں شامل رائے شماری موضوع کے مقفل ہونے پر خود بخود ختم ہو جاتی ہے ، ان موضوعات کو منتظم يا دیگر مدیران مقفل کرتے ہیں۔ ايسے مضامين ميں آپ جواب ارسال نہيں کر سکتے ہيں اور رائے دہی خود کار طريقہ سے بند ہو جاتی ہے۔ مضامين کو بہت سی وجوہات کی بنياد پر بند کيا جا سکتا ہے
واپس اوپر

موضوعات کے آئکن کیا ہیں؟
موضوع کے آئیکون کسی بھی موضوع کا متن دکھانے کے لئے اس کے ساتھ دکھایا جانے والا آئیکون ہے جو مصنف شامل کرتا ہے۔ ان آئیکون کو شامل کرنے کی صلاحیت بھی منتظم اعلی کی طرف سے دی گئی اجازتوں پر ہے۔
واپس اوپر

اراکین کے درجے اور گروہ

منتظمین کون ہیں؟
ايسا رکن جس کو فورم پر سب سے زيادہ اختيارات حاصل ہوں ، منتظم کہلاتا ہے ۔ منتظم کے پاس بہت سے اختیارات ہوتے ہيں جن ميں اجازت نامے جاری کرنا ، ارکان پر پابندی لگانا ، ارکان کے گروپ تشکيل دينا اور دیگر ناظم بنانا وغيرہ ۔ فورم کے تمام اختیارات منتظم کے پاس ہوتے ہیں ۔ منتظمین کو تمام فورموں میں وہ اختیارات بھی حاص ہوتے ہیں جو عام طور پر فورم کے مدیران کو حاص ہوتے ہیں، یہ بورڈ یا انجمن کے بانی منتظم پر منحصر ہے کہ وہ دوسرے منتظم اراکین کو کتنے اختیارات تفویض کرتا ہے ـ
واپس اوپر

مدیران کون ہیں؟
مدیران وہ فرد یا (افراد کا گرہ) جو فورم کے روزمرہ کے امور کا خیال رکھتے ہیں۔ ان کے پاس کسی بھی مراسلے کو مدون یا حذف کرنے اور کسی بھی موضوع کو مقفل، غیر مقفل، منتقل، حذف یا کسی بھی موضوع کو منقسم کرنے کے اختیارات ہوتے ہیں۔ عموما مدیران، اراکین کو موضوع سے ہٹنے سے روکنے یا غیر اخلاقی مواد کی فراہم سے روکنے کے لئے موجود ہوتے ہیں۔
واپس اوپر

اراکین کے گروہ کیا ہیں؟
اراکین کے گروہ سے مراد وہ چھوٹے گروہ ہیں جو کمیونٹی کو منتظم اعلی کے لئے قابل انتظام حصوں میں تقسیم کر دیتے ہیں۔ ہر رکن ایک سے زیادہ گروہ کا رکن ہو سکتا ہے اور ہر گروہ کی اپنی اجازتیں ہو سکتیں ہیں۔ یہ منتطم کو ایک سے زیادہ اراکین کی ایک ساتھ اجازتیں بدلنے کا آسان راستہ دیتے ہیں، جیسے مدیران کی اجازتیں بدلنا یا اراکین کو کسی محفی فورم تک رسائی دینا۔
واپس اوپر

اراکین کے گروہ کیا ہیں اور کیا میں ان میں شامل ہو سکتا ہوں؟
آپ اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں "اراکین کے گروہ" نامی ربط کو استعمال کرتے ہوئے اراکین کی تمام جماعتوں کو دیکھ سکتے ہیں اور کسی ایک گروہ یا جماعت کے نام پر کلک کر کے اس میں شمولیت بھی اختیار کر سکتے ہیں تاہم تمام گروہ کھلی رسائی کے حامل نہیں ہیں ـ کچھ گروہ ایسے ہیں جو آپ کو شمولیت کی اجازت دے سکتے ہیں اور کچھ مقفل بھی ہو سکتے ہیں جبکہ کچھ گروہ کی رکنیت مخفی بھی ہو سکتی ہے ـ کسی بھی کھلے گروہ میں آپ صرف اس گروہ کے نام پر کلک کر کے شمولیت اختیار کر سکتے ہیں اور جن گروہوں میں شمولیت کے لیے اجازت درکار ہوتی ہے ان گروہوں کے سربراہ یا رہنما آپ کو شمولیت کی اجازت دے سکتے ہیں اس مقصد کے لیےممکن ہے کہ وہ آپ سے اس گروہ میں شمولیت کوئی معقول وجہ بھی دریافت کریں ـ اگر کسی گروہ کے سربراہ کی جانب سے آپ کو شمولیت کی اجازت نہیں دی جاتی تو براہ کرم رنجیدہ نہ ہوں ـ ممکن ہے کہ گروہ کے سربراہ کے پاس انکار کے لیے کوئی ٹھوس وجہ موجود ہو!
واپس اوپر

میں کسی گروہ کا سربراہ کیسے بن سکتا ہوں؟
عام طور پر گروہ کا سربراہ یا رہنما اس وقت بنایا جاتا ہے جب مختلف اراکین مل کر ایک گروہ یا جماعت تشکیل دیتے ہیں" اگر آپ کسی قسم کا کوئی گروہ بنانا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے مرحلہ میں آپ کو بورڈ کے ناظم سے ذاتی پیغام کی صورت میں رابطہ کرنا ہو گا۔
واپس اوپر

اراکین کے بعض گروہ مختلف رنگوں میں کیوں ظاہر ہوتے ہیں؟
بورڈ یا انجمن کے متظم کے لیے ممکن ہے کہ وہ اراکین کے ایک یا ایک سے زیادہ گروہوں کے لیے مختلف رنگ مخصوص کردے تاکہ ان کی شناخت میں آسانی ہو .
واپس اوپر

طے شدہ گروپ سے کیا مراد ہے ؟
اگر آپ ایک سے زیادہ گروہوں یا جماعتوں کے رکن ہیں تو آپ اپنی مرضی سے کسی ایک گروہ کو بطور طے شدہ گروہ متعین کر سکتے ہیں۔ اس گروہ کا مخصوص رنگ اور عہدہ آپ کے نام کے ساتھ ظاہر ہو گا بورڈ کا ناظم آپ کو آپ کے رکنیتی کنٹرول پینل کے ذریعہ طے شدہ گروہ کو تبدیل کرنے کی اجازت دے سکتا ہے۔
واپس اوپر

انتظامیہ" نامی ربط کیا ہے اور اس کا کیا مقصد ہے؟
اس ربط پر کلک کرنے سے جو صفحہ ظاہر ہوتا ہےاس صفحہ پر آپ کے لیے بورڈ کی انتظامیہ، ناظمین اور مدیران وغیرہ کی فہرست دکھائی جاتی ہے
واپس اوپر

نجی مراسلت یا ذاتی پیغامات

میں ذاتی پیغامات ارسال نہیں کر سکتا ـ کیوں؟
تین وجوہ کی بنا پر ایسا ممکن ہے،
اول: آپ نے فورم کی رکنیت حاصل نہیں کی ہوئی یا آپ فورم سے متصل (لاگ ان) نہیں ہیں ـ
دوم: ممکن ہے بورڈ کے منتظم نے تمام اراکین کے لیے یہ سہولت غیر فعال کی ہوئی ہویا صرف آپ کو مزید پیغامات ارسال کرنے سے روک رکھا ہوـ
سوم: ممکن ہے کہ آپ جس رکن کو پیغام ارسال کر رہے ہیں وہ آپ کے پیغامات وصول کرنے سے انکاری ہوـ
واپس اوپر

مجھے نہ چاہتے ہوئے بھی ذاتی پیغامات موصول ہو رہے ہیں!
آپ اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں موجود ذاتی پیغامات کے قوانین کے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی رکن کو ذاتی پیغام ارسال کرنے سے روک سکتے ہیں۔ نیزاگر کسی رکن کی جانب سے آپ کو مسلسل غیر اخلاقی اور قابل اعتراض پیغامات موصول ہو رہے ہیں تو اپنے بورڈ کی انتظامیہ کو مطلع کریں جن کے پاس اس بات کا اختیار ہے کے وہ کسی بھی رکن کو اس سہولت سے محروم کر دیں۔
واپس اوپر

مجھے اس بورڈ کے کسی رکن کی جانب سے غیر اخلاقی برقی خط موصول ہوا ہے۔!
ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو اس قسم کا برقی خط موصول ہوا ہے! ہمارے بورڈ پر موجود برقی خط ارسال کرنے کے فارم میں یہ سہولت موجود ہے کہ برقی خط ارسال کرنے والے رکن سے متعلق تفصیلات کو جانا جا سکے ـ لہذا موصول شدہ برقی خط بہ شمول سرنامہ (ھیڈر) اپنے بورڈ کے منتظم کو ارسال کریں تاکہ بورڈ کی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں کارروائی عمل میں لائی جائے ـ یاد رہے کہ برقی خط کا سرنامہ (ھیڈر) ارسال کرنا بہت ضروری ہےـ
واپس اوپر

احباب اور نا پسندیدہ افراد

میرے احباب اور نا پسندیدہ افراد کی فہرست سے کیا مراد ہے؟
آپ اس فہرست کو فورم کے دوسرے اراکین کی تنطیم کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کے احباب کی فہرست آپ کے رکنیتی کنٹرول پینک میں فوری ررسائی کے لئے مہیا رہتی ہے، جس کی مد سے آپ اس رکن کی حالت (آنلائن ۔ آفلائن) کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ آسانی سے زاتی پیغامات بھیج سکتے ہیں۔ اگر فورم کا ٹمپلیٹ اجازت دے تو ان اراکین کے مراسلے نمایاں ہوں گے۔ اور اگر آپ کسی رکن کو ناپسندیدہ افراد کی فہرست میں شامل کرتے ہیں تو اس کے مراسلے آپ کی نظروں سے محفی رہیں گے۔
واپس اوپر

میں کسی رکن کو اپنے احباب اور نا پسندیدہ افراد کی فہرست میں کیسے شامل کر سکتا ہوں؟
آپ دو طرح سے اس سہولت کو استعمال کر سکتے ہیں:
اول: تمام اراکین کے کوائف ناموں میں اس کا ربط موجود ہے
دوم: رکنیتی کنٹرول پینل کو استعمال کرتے ہوئے احباب اور نا پسندیدہ افراد کی فہرست مرتب کی جا سکتی ہے
واپس اوپر

فورم میں تلاش

میں فورم پر کسی مواد کی تلاش کس طرح کر سکتا ہوں؟
فورم کے مرکزی صفحہ پر موجود تلاش کے باکس میں مطلوبہ مواد لکھیں اور تلاش کے بٹن کو استعمال کریں۔ ترقی یافتہ تلاش کے لیے" ترقی یافتہ تلاش" کے ربط کو استعمال کریں جو کھ فورم کے تمام صفحات پر مہیا ہے۔ مطلوبہ مواد تک رسائی آپ کے استعمال کردہ طریقہ تلاش پر منحصر ہے۔
واپس اوپر

میری تلاش کے جواب میں کوئی نتائج برآمد نہیں ہوتےــــ کیوں؟
ممکن ہے کہ آپ نے مطلوبہ مواد کی تلاش کے لیے غیر متعلق اور مبہم الفاظ تحریر کیے ہوںـ یہ بھی ممکن ہے کہ جو الفاظ آپ نے تلاش کی غرض سے تحریر کیے ہیں وہ پی ایچ پی بی بی 3 کی متعین شدہ فہرست میں شامل نہ ہوں ـ "ترقی یافتہ تلاش" کو استعمال کرتے ہوئے اپنی تلاش کے لیے زیادہ بہتر اورمطلوبہ مواد سے قریب ترالفاظ استعمال کریں
واپس اوپر

میرے تلاش کردہ مواد کے صرف خالی صفحہ نمودار ہوتا ہے!
آپ کے تلاش کردہ مواد کا نتیجہ اتنا زیادہ ہوتا ہے کے ویب سرور اس کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر پاتا­ اس مسئلہ کا حل یہ ہے کے آپ مفصل تلاش کا اختیار استعمال کریں تا کہ ممکنہ حد تک وہی نتیجہ سامنے آئے جو آپ کو مطلوب ہے
واپس اوپر

میں اراکین کو کیسے تلاش کر سکتا ہوں
اس مقصد کے لیے "اراکین" کے صفحہ پر جائیں اور "رکن کی تلاش" کے ربط کو استعمال کریں
واپس اوپر

میں اپنے ارسال کردہ مراسلات\موضوعات کو کیسے تلاش کر سکتا ہوں؟
اس مقصد کے لیےسب سے پہلے رکنیتی کنٹرول پینل میں جائیں اور "رکن کے مراسلوں کی تلاش" کے ربط پر کلک کر تے ہوئے دی گئی ہدایات پر عمل کریں­ کوائف نامہ کے صفحہ کے ذریعہ بھی یہ کام انجام دیا جا سکتا ہے اسی طرح اپنے موضوعات کو تلاش کرنے کے لیے ترقی یافتہ تلاش کے صفحہ پر جائیں اور مختلف اختیارت کو استعمال میں لاتے ہوئے یہ عمل انجام دیں ­
واپس اوپر

موضوع کی شراکت داری اور بک مارکنگ

موضوع کی شراکت داری اور بک مارک میں کیا فرق ہے؟
پی ایج پی بی بی پر بک مارک کا وہی مطلب ہے جو ایک عام ویب براوزر پر مراد لیا جاتا ہے­ پی ایج پی بی بی پر کسی اپڈیٹ کی صورت میں آپ کو کوئی اطلاع نہیں دی جاتی تاہم آپ بعد میں کسی بھی وقت دوبارہ اپنے بک مارک کو چیک کر سکتے ہیں­ جبکہ شراکت داری کی صورت میں کسی بھی اپڈیٹ کی اطلاع آپ کے اختیار کردہ طریقہ کے مطابق موصول ہو جائے گی­
واپس اوپر

میں کسی مخصوص فورم یا موضوع میں شرااکت داری کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟
کسی بهی مخصوص فورم میں شراکت داری حاصل کرنے سے آپ کو اس فورم میں ارسال کیے جانے والے مراسلوں اور موضوعات سے آگاہ کیا جاتا ہےـ اس قسم کی شراکت داری کے حصول کے لیے اس فورم میں داخل ہوں اور "شراکت داری" کے ربط کو استعمال کریں­ کسی موضوع میں شراکت داری حاصل کرنے کے لیے اس موضوع کا جواب تحریر کریں اور جواب کے ساتہ موضوع پر موجود "شراکت داری" کے چیک باکس کو چیک کر دیں، یا موضوع پر موجود شراکت داری کے ربط کو استعمال کریں
واپس اوپر

میں کسی فورم میں اپنی شراکت داری کو کیسے ختم کر سکتا ہوں؟
اس مقصد کے لیے اپنے رکنیتی کنٹول پینل میں موجود "شراکت داری" کے ربط کو استعمال کرتے ہوئے ہدایات پر عمل کریں ـ
واپس اوپر

منسلکات

اس بورڈ پر کس قسم کی فائلوں کو منسلک کیے جانے کی اجازت ہے؟
یہ بات بورڈ کے منتظم کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ اپنے بورڈ پر کس قسم کی فائلوں کو منسلک کرنے کی اجازت دیتا ہےـ اگر آپ اس بارے میں لا علم ہیں تو مزید معلومات کے لیے بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کریں ـ
واپس اوپر

میں اپنی منسلک شدہ فائلوں کو کیسے تلاش کر سکتا ہوں؟
اپنی منسلک شدہ فائلوں کی فہرست کے حصول کے لیے اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں موجود "منسلکات" کے شعبہ کو ملاحظہ کرتے ہوئے دی گئی ہدات پر عمل کریںـ
واپس اوپر

پی ایچ پی بی بی 3 کے بارے میں

یہ بورڈ کس نے لکھا ہے؟
یہ سافٹ ویئرپی ایچ پی بی بی گروپ کی پیشکش ہے اور اسی گروپ نے اس کا اجراء( اپنی غیر ترمیم و تبدیل شدہ شکل میں) کیا ہےـ اس کے جملہ حقوق بھی اسی گروپ کو حاصل ہیں ـ اس سافٹ ویئر کو جی این یو جنرل پبلک لائسنس کے تحت مہیا کیا گیا ہے جو کہ مفت تقسیم کیا جاتا ہے ـ مزید تفصیلات کے لیے ربط کو ملاحظہ فرمائیں ـ
واپس اوپر

اس بورڈ کے سافٹ ویر میں اضافی خصوصیات مہیا کیوں نہیں کی گئیں
یہ سافٹ ویر پی ایج پی بی گروپ کی جانب سے تیار کیا گیا ہے­اور اس کے جملہ حقوق بھی اسی گروپ کے پاس ہیں­ اگر آپ کے خیال میں اس میں کسی بھی اضافی فیچر کو شامل ہونا چاہئے تو براہ مہربانی پی ایج پی بی بی کی ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں اور دیکھیں کے پی ایج پی بی بی گروپ اس بارے میں کیا کہتا ہے­ پی ایج پی بی کی ویب سائٹ پر موجود بورڈ پر کسی مراسلہ کے زریعے اضافی فیچر کا مطالبہ نہ کریں­ کسی بھی اضافی فیچر کو بورڈ پر مہیا کرنے کے لیئے یہ گروپ سورس فورج کا استعمال کرتا ہے­ براہ مہربانی سب سے پہلے فورم کا مطالعہ کریں، ہو سکتا ہے کے ہم یہ سہولت پہلے ہی مہیا کر چکے ہوں­ اس صورت میں دی گئ ہدایات پر عمل کریں­
واپس اوپر

میں بورڈ سے متعلق قانونی معاملات اور اس پر پیش کیے جانے والے غیر اخلاقی مواد سے متعلق کس سے رابطہ کروں۔۔
انتظامیہ نامی صفحہ پر موجود فہرست میں شامل تمام منتظمین اورمدیران سے اس سلسہ میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے باوجود اگر آپ کی شکایت کا تسلی بخش جواب موصول نہیں ہوتا تہ آپ فورم کے مالکان سے رجوع کر سکتے ہیں۔ اور اگر یہ فورم یا بورڈ کسی مفت فراہم کی جانے والی سروس پر چل رہا ہے تو پی ایج پی بی بی اس سلسلہ میں کسی قانونی چارہ جوئی یا اس کو کنٹرول کرنے کا حق نہیں رکھتا۔ لہذا اس سلسہ میں پی ایج پی بی بی گروپ سے رابطہ نہ کرئیں۔ جبتک کے معاملہ براہ راست پی ایج پی بی بی سے متعلق نا ہو۔
واپس اوپر

cron
Free Web Hosting