Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • رکنیتی کنٹرول پینل • رکنیت کی شرائط

چھاچھی حجرہ فورم - رکنیت کی شرائط

اس بورڈ کی طے شدہ زبان اردو ہے ۔ تاہم آپ چاہیں تو رکنیت اختیار کرنے کے بعد انگریزی بھی منتخب کر سکتے ہیں “القلم” (آئندہ“ہم”, “ہمیں”, “ہمارا”, “القلم”, “http://www.alqlm.org/”), تک رسائی حاصل کرنے کی صورت میں آپ کوقانونی طور پر ہمارے قواعد و ضوابط کی پابندی کرنا ہوگی۔ اگر آپ کو یہ قواعد و ضوابط تسلیم نہیں ہیں تو برائے مہربانی “القلم” کو استعمال مت کیجیے ۔ انتظامیہ کی جانب سے یہ قواعد و ضوبط کسی بھی وقت تبدیل کیے جا سکتے ہیں ایسی صورت میں ہم پوری کوشش کریں گے کہ آپ کو ان تبدیلیوں سے آگاہ کرتے رہیں۔ تاہم وقفے وقفے سے ان قواعد و ضوابط کا مطالعہ کر کے تبدیلیوں سے آگاھی حاصل کرتے رہنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ اگر قواعد وضوابط میں تبدیلی کے بعد بھی آپ کی جانب سے“القلم” کے استعمال کرنے کی صورت میں تصور کیا جائے گا کہ آپ کو ہمارے تبدیل شدہ قواعد و ضوابط تسلیم ہیں ۔ ہماری فورمز phpBB کا سافٹ ویئر استعمال کرتی ہیں جو ایک بلیٹن بورڈ کا پروگرام ہے ۔ اسے “General Public License” کے تحت جاری کیا گیا ہےـ یہ سافٹ ویئر phpbb.com سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ phpBB کے سافٹ ویئر کا کام صرف اتنا ہے کہ اس کے ذریعے انٹرنیٹ پر بحث و مباحثے کیے جا سکیں ۔ phpBB گروپ اپنے سافٹ ویئر کے ذریعے کسی سائیٹ پر شائع ہونے والے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے ۔ مزید معلومات کے لیے دیکھیے http://www.phpbb.com آپ کو اقرار ہے کہ آپ کی جانب سے یہاں کسی بھی قسم کا توہین آمیز ، غیر اخلاقی ، فحش ، نفرت آمیز ، دھمکی آمیز ، جنسیات سے متعلق یا ایسا کوئی اور ارسال نہیں کیا جائے گا جو بین الاقوامی، آپ کے مُلک یا اس مُلک کے قوانین کے خلاف ہو جہاں “القلم” کو ہوسٹ کیا گیا ہے ۔ اگر آپ سے ایسی کوئی ناشائستہ حرکت سرزد ہوئی تو آپ پر فوراً مستقل پابندی لگا دی جائے گی اور ہو سکتا ہے کہ ہم آپ کو انٹرنیٹ کی خدمات فراہم کرنے والے ادارے سے رابطہ کر کے آپ کے خلاف مزید اقدامات اٹھائیں۔ تحریریں روانہ کرتے وقت آپ کا IP ایڈریس ہمارے پاس محفوظ ہو جاتا ہےـ تا کہ ہم اپنے قوانین کی پاسداری کو یقینی بنا سکیں ۔ آپ کو “القلم” کا یہ اختیار تسلیم ہے کہ وہ آپ کی کسی بھی تحریر یا موضوع کو کسی بھی وقت بغیر کسی اطلاع کے مدون ، منتقل ، مقفل ، بند یا ختم کر سکے ۔ ایک رُکن کے طور پر آپ کو اقرار ہے کہ آپ کی جانب سےہمارے ڈیٹا بیس میں جو مواد ارسال کیا جا رہا ہے ، اس کی مکمل ذمہ داری آپ پر ہے ۔ واضح رہے کہ آپ کی معلومات آپ کی اجازت کے بغیر کسی تیسرے فرد کو فراہم نہیں کی جائیں گی۔ ہیکنگ کے نتیجے میں آپ کی کسی تحریر میں پیدا ہونے والی خرابیوں کی ذمہ داری نہ تو “القلم” پر اور نہ ہی phpBB پر ہوگی ۔


واپسی بہ صفحہء اتصال


cron
Free Web Hosting