Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • موضوع کا مشاہدہ - کچھ میرے بارے

کچھ میرے بارے

اس فورم پر یہاں کے ممبران ایک دوسرے کے ساتھ اپنی جان پہچان کرائیں۔

کچھ میرے بارے

مراسلہاز: kmazizi بتاریخ: ھفــتہ جنوری 16, 2010 7:53 pm

السلام علیکم
دوستو اپنے بارے لکھنا ایک بہت مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی پڑتا ہے
تو دوستو میرا نام خالد محمود خان
نک نیم kmazizi
تعلیم D.H.M.S
مشاغل نیٹ سرچنگ، اردو فورمز کی تلاش، اور اسلام اور ہماری زندگی فورم پر اسلام سے متعلق معلومات دوسروں تک پہنچانا.
باقی اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہیں تو میں حاضر ہوں.
kmazizi
 
مراسلات: 6
تاریخ شمولیت:: ھفــتہ جنوری 16, 2010 7:34 pm

واپسی بجانب تعارف

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 1 مہمان


cron
Free Web Hosting