السلام علیکم
دوستو اپنے بارے لکھنا ایک بہت مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی پڑتا ہے
تو دوستو میرا نام خالد محمود خان
نک نیم kmazizi
تعلیم D.H.M.S
مشاغل نیٹ سرچنگ، اردو فورمز کی تلاش، اور اسلام اور ہماری زندگی فورم پر اسلام سے متعلق معلومات دوسروں تک پہنچانا.
باقی اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہیں تو میں حاضر ہوں.