Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • موضوع کا مشاہدہ - کچھ میرے بارے
صفحہ 1 از 1

کچھ میرے بارے

مراسلہارسال شدہ: ھفــتہ جنوری 16, 2010 7:53 pm
از: kmazizi
السلام علیکم
دوستو اپنے بارے لکھنا ایک بہت مشکل کام ہے لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو لکھنا ہی پڑتا ہے
تو دوستو میرا نام خالد محمود خان
نک نیم kmazizi
تعلیم D.H.M.S
مشاغل نیٹ سرچنگ، اردو فورمز کی تلاش، اور اسلام اور ہماری زندگی فورم پر اسلام سے متعلق معلومات دوسروں تک پہنچانا.
باقی اگر آپ مزید کچھ جاننا چاہیں تو میں حاضر ہوں.

Free Web Hosting