السلام علیکم
خورشید بھائی فورم پر خوش آمدید کہنے کا شکریہ
گوگل سے سرچ کرت ہوئے آپتک پہنچا یقین جانئیے اردو میں فورم دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے
اور خاص طور پر آپکے فورم کو دیکھ تو بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ اپنے گرائیں اور گرائیوں کو نیٹ سے متعارف کرارہے ہیں جو واقعی ایک خوش آئند بات ہے.
شکریہ دعا گو خالد محمود خان