Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • موضوع کا مشاہدہ - السلام علیکم گرائیوں

السلام علیکم گرائیوں

خیری آئیں

السلام علیکم گرائیوں

مراسلہاز: خورشیدآزاد بتاریخ: اتوار جون 07, 2009 2:35 am

میں اپنے سب گرائیوں کو چھاچھی حجرہ بیٹھک پر خوش آمدید کہتا ہوں. اور آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے اور اپنے گاؤں والوں کے ساتھ شامل ہوکر کچھ گپ شپ کریں، اپنے گاؤں کے لوگوں کو اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ کن حالات میں پردیس میں زندگی گزار رہے ہیں، اور ان سے ان کے حالات جانیں.

اپنے بچپن کے دوستوں کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں شریک کریں، اور بہت کچھ......
رکن کی نمائندہ تصویر
خورشیدآزاد
Site Admin
 
مراسلات: 5
تاریخ شمولیت:: بدھ اپریل 29, 2009 6:38 am

واپسی بجانب چھاچھی حجرہ پر خوش آمدید

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: کوئی مندرج اراکین متصل نہیں ہیں اور 2 مہمانان


cron
Free Web Hosting