میں اپنے سب گرائیوں کو چھاچھی حجرہ بیٹھک پر خوش آمدید کہتا ہوں. اور آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیے اور اپنے گاؤں والوں کے ساتھ شامل ہوکر کچھ گپ شپ کریں، اپنے گاؤں کے لوگوں کو اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ کن حالات میں پردیس میں زندگی گزار رہے ہیں، اور ان سے ان کے حالات جانیں.
اپنے بچپن کے دوستوں کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں شریک کریں، اور بہت کچھ......