Deprecated: Function set_magic_quotes_runtime() is deprecated in /home/vhosts/hujra.ueuo.com/forum/common.php on line 106
چھاچھی حجرہ فورم • موضوع کا مشاہدہ - السلام علیکم
صفحہ 1 از 1

السلام علیکم

مراسلہارسال شدہ: ھفــتہ جنوری 16, 2010 7:39 pm
از: kmazizi
السلام علیکم
خورشید بھائی فورم پر خوش آمدید کہنے کا شکریہ
گوگل سے سرچ کرت ہوئے آپتک پہنچا یقین جانئیے اردو میں فورم دیکھ کر بڑی خوشی ہوتی ہے
اور خاص طور پر آپکے فورم کو دیکھ تو بہت زیادہ خوشی ہوئی کہ آپ اپنے گرائیں اور گرائیوں کو نیٹ سے متعارف کرارہے ہیں جو واقعی ایک خوش آئند بات ہے.
شکریہ دعا گو خالد محمود خان

Free Web Hosting